آپریشن سندور کے بعد سرحدی علاقوں میں کشیدگی کے باوجود سیاحتی مقام پہلگام میں کم و بیش سیاحوں کی آمد جاری ہے۔